6.
The statement of the Messenger of Allah ﷺ about dyeing his blessed hair
٦-
باب ما جاء في خضاب رسول الله صلى الله عليه وسلم


Ash-Shama'il Al-Muhammadiyah 46

Abu Hurairah (RA) Radhiallahu Anhu was asked: "Did Rasulullah Sallallhu Alayhi Wasallam use a dye?" (for his hair). He replied: "Yes."

’’ عثمان بن موھب سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا: کیا رسول اللہ ﷺ نےخضاب کیا تھا؟ انہوں نے کہا: جی ہاں !۔ ‘‘ (امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ابوعوانہ نے اس حدیث کو عثمان بن عبداللہ بن موھب سے بیان کیا توانہوں نے یہ روایت (عن ابی ھریرہ کی بجائے ) ’’ عن ام سلمة ‘‘ کے لفظ سے بیان کی۔ )

Usman bin Mohab se marvi hai, woh farmate hain ke Sayyidna Abu Hurairah (رضي الله تعالى عنه) se daryaft kiya gaya: kya Rasulullah (صلى الله عليه وآله وسلم) ne khuzab kiya tha? Unhon ne kaha: ji haan!.

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ: سُئِلَ أَبُو هُرَيْرَةَ: هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: ((نَعَمْ)) قَالَ أَبُو عِيسَى: " وَرَوَى أَبُو عَوَانَةَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، فَقَالَ: عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ "