12.
Book of Hajj
١٢-
كِتَابُ الْحَجِّ


Who used to say: If one is required to offer a camel, he should slaughter it in Mecca?

‌مَنْ كَانَ يَقُولُ إِذَا جُعِلَ عَلَيْهِ بَدَنَةٌ نَحَرَهَا بِمَكَّةَ

Musannaf Ibn Abi Shaybah 15398

Hazrat Warqa said, "I mentioned the saying of Hazrat Ibn Umar in front of Hazrat Saeed bin Jubair that slaughter him in Makkah Mukarramah. You said that you did not understand it."

حضرت ورقائ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے سامنے حضرت ابن عمر کے اس قول کو ذکر کیا کہ اس کو مکہ مکرمہ میں ذبح کرو ‘ آپ نے فرمایا کہ تو اس کو نہیں سمجھا۔

Hazrat Warqa فرماتے ہیں کہ میں نے Hazrat Saeed bin Jubair کے سامنے Hazrat Ibn Umar کے اس قول کو ذکر کیا کہ اس کو Makkah Mukarramah میں ذبح کرو ‘ آپ نے فرمایا کہ تو اس کو نہیں سمجھا۔

أَبُو بَكْرٍ قَالَ : نا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ وِقَاءَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنُ جُبَيْرٍ قَالَ : ذَكَرْتُ لَهُ قَوْلَ ابْنِ عُمَرَ « انْحَرْهَا بِمَكَّةَ » فَقَالَ : « مَا شَعَرْتُ »