5.
The Book of Fasting
٥-
كِتَابُ الصِّيَامِ


1456.

1456.

Sahih Ibn Khuzaymah 2116

Sayyida Aisha (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) used to fast on Mondays and Thursdays.


Grade: Sahih

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے۔

Sayyida Ayesha Radi Allahu Anha bayan karti hain keh Nabi Akram Sallallahu Alaihi Wasallam peer aur jumaraat ke din roza rakha karte thay.

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ سَوَاءٍ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ يَوْمَ الاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ"