6.
The Book of Prayer - Travellers
٦-
كتاب صلاة المسافرين وقصرها
46
Chapter: The virtue of reciting al-Mu`awwidhatain (the two surahs seeking refuge with Allah)
٤٦
باب فَضْلِ قِرَاءَةِ الْمُعَوِّذَتَيْنِ
Sahih Muslim 814b
Uqba bin Amir (رضي الله تعالى عنه) narrated that the Apostle of Allah (صلى الله عليه وآله وسلم) said to me, ‘there have been sent down to me verses the like of which had never been seen before. They are for seeking refuge with Allah (Mu'awwadhatain).
محمد بن عبداللہ بن نمیر نے بیان کیا ، کہا : میرے والد نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : مجھ سے اسماعیل نے حدیث بیان کی ، انھوں نے قیس سے اور انھوں نے عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا : " مجھ پر ایسی آیتیں اتاری گئی ہیں کہ ان جیسی ( آیتیں ) کبھی دیکھی تک نہیں گئیں ۔ ( یعنی ) معوذ تین ۔ "
Muhammad bin 'Abd-al-illah bin Namir nay bayan kiya, kaha: Mere walid nay hamen hadith bayan ki, kaha: Mujh se Isma'il nay hadith bayan ki, unhon nay Qais se aur unhon nay 'Uqbah bin 'Amir radi Allahu ta'ala 'anhu se riwayat ki, unhon nay kaha: Rasool-Allah salla Allahu alayhi wa sallam nay mujh se farmaaya: "Mujh par aisi aayaten atari gayi hain ke in jaisi (aayaten) kabhi dekhi tak nahin gayin. (yani) Mu'awwizat teen."
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أُنْزِلَ - أَوْ أُنْزِلَتْ - عَلَىَّ آيَاتٌ لَمْ يُرَ مِثْلُهُنَّ قَطُّ الْمُعَوِّذَتَيْنِ " .