11.
The Book of Prayer - Funerals
١١-
كتاب الجنائز


9
Chapter: The deceased is tormented because of his family's crying for him

٩
باب الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ ‏

Sahih Muslim 927c

This Hadith is narrated on the authority of Umar (رضي الله تعالی عنہ) through another chain of transmitters.

یہ امام صاحب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت اپنے دوسرے استاد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو اس کی قبر میں، اس پر نوحہ کیے جانے کے سبب عذاب پہنچتا ہے۔“

Ye Imam sahab Hazrat Umar (radiyallahu ta'ala anhu) ki riwayat apne doosre ustad se bayan karte hain ke Nabi Akram (sallallahu alaihi wa sallam) ne farmaya: "Mayyat ko is ki qabr mein, is par nauha kiye jaane ke sabab azab pahunchta hai."

وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ، بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ ‏"‏ ‏.‏