12.
The Book of Zakat
١٢-
كتاب الزكاة
Sahih Muslim 979a
Abu Sa'id al-Khudri (رضي الله تعالى عنه) reported Allah's Apostle (صلى الله عليه وآله وسلم) as saying, no sadaqa (zakat) is payable on less than five wasqs of (dates or grains), on less than five camel-heads and on less than five uqiyas (of silver).
سفیان بن عینیہ نے کہا : میں نے عمرو بن یحییٰ بن عمارہ سے پوچھا تو انھوں نے مجھے اپنے والد سے خبر دی ، انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کی ، آپ ﷺ نے فرمایا : " پانچ وسق سے کم ( غلے یا کھجور ) میں صدقہ ( زکاۃ ) نہیں اور نہ پانچ سے کم اونٹوں میں صدقہ ہے اور نہ ہی پانچ اوقیہ سے کم ( چاندی ) میں صدقہ ہے ۔ "
Sufyan bin Ainiyah ne kaha: Main ne Amr bin Yahya bin Ammara se poocha to unhon ne mujhe apne walid se khabar di, unhon ne Hazrat Abu Saeed Khudri رضی اللہ تعالیٰ عنہ se aur unhon ne Nabi Kareem صلی اللہ علیہ وسلم se riwayat ki, Aap صلی اللہ علیہ وسلم ne farmaya: "Panch wasq se kam (ghale ya khajoor) mein sadaqa (zakah) nahin aur nah panch se kam oonthon mein sadaqa hai aur nah hi panch auqiya se kam (chandi) mein sadaqa hai."
وَحَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُكَيْرٍ النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ سَأَلْتُ عَمْرَو بْنَ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ فَأَخْبَرَنِي عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَلاَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلاَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ " .