3.
Book of Prayer
٣-
كتاب الصلاة


Chapter on the Number and Description of the Prophet's Night Vigil Prayers

باب عدد ركعات قيام النبي صلى الله عليه وسلم وصفتها

Sunan al-Kubra Bayhaqi 4682

Abdullah bin Abbas (may Allah be pleased with him) narrated: I spent a night with my maternal aunt, Maimunah (may Allah be pleased with her). The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) got up for prayer and prayed thirteen rak'ahs, including the two rak'ahs of Fajr. I estimated his standing in every rak'ah to be about the length of time it takes to recite Surah Al-Muzzammil, and he did not recite "Nouh." This included the two rak'ahs of Fajr.


Grade: Sahih

(٤٦٨٢) عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں : میں نے اپنی خالہ میمونہ (رض) کے پاس رات گزاری، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز کے لیے کھڑے ہوئے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تیرہ رکعات پڑھی، ان میں دو رکعتیں فجر کی بھی تھیں، میں نے ہر رکعت میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قیام کا اندازہ { یَا أَیُّہَا الْمُزَّمِّلُ } کے بقدر لگایا اور ” نوح “ نہیں کہا۔ اس میں دو رکعات فجر کی بھی تھیں۔

Abdullah bin Abbas فرماتے ہیں میں نے اپنی خالہ میمونہ کے پاس رات گزاری نبی نماز کے لیے کھڑے ہوئے آپ نے تیرہ رکعات پڑھی ان میں دو رکعتیں فجر کی بھی تھیں میں نے ہر رکعت میں آپ کے قیام کا اندازہ کے بقدر لگایا اور نوح نہیں کہا اس میں دو رکعات فجر کی بھی تھیں

٤٦٨٢ - أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ،وَيَحْيَى بْنُ مُوسَى قَالَا:ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ:" بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ، فَصَلَّى ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، مِنْهَا رَكْعَتَا الْفَجْرِ، حَزَرْتُ قِيَامَهُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِقَدْرِ يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ ".لَمْ يَقُلْ نُوحٌ:مِنْهَا رَكْعَتَا الْفَجْرِ